دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نالوں کی صفائی کے معاملے پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ ہمیں 30 اگست تک موقع دیں نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے ،ہم ریکارڈ لے آئے ہیں، سیکرٹری بلدیات نے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گجرنالے میں50 فیصد،سی بی ایم میں 20 فیصد صفائی ہو چکی تھی ،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ اگر صفائی ہو گئی تھی تو پانی کیسے آیا؟،ایڈووکیٹ جنرل نے کہاک ہ بارش … دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد پڑھنا جاری رکھیں