چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے گوجرانوالہ میں 3 سالہ بچی سے زیادتی کرکے اسے قتل کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں تھانہ علی پور چٹھہ کے علاقہ میں پیش آیا تھا۔ ملزم نے تین سالہ بچی کو گلی سے اغوا کر کے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں قتل کرکے اس کی لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینک دی تھی چار سالہ بچی ماہم صبح گھر سے غائب ہوئی تھی ،ورثاء نے بچی کی تلاش کی تو ماہم کی لاش ملی، پولیس نے ورثاء کی نشاندہی پر ملزم رضوان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ ملزم رضوان بچی کا قریبی رشتہ ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟ ‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو … چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں