چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

0
68

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے گوجرانوالہ میں 3 سالہ بچی سے زیادتی کرکے اسے قتل کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں تھانہ علی پور چٹھہ کے علاقہ میں پیش آیا تھا۔ ملزم نے تین سالہ بچی کو گلی سے اغوا کر کے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں قتل کرکے اس کی لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینک دی تھی

چار سالہ بچی ماہم صبح گھر سے غائب ہوئی تھی ،ورثاء نے بچی کی تلاش کی تو ماہم کی لاش ملی، پولیس نے ورثاء کی نشاندہی پر ملزم رضوان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ ملزم رضوان بچی کا قریبی رشتہ ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو حکم دیا تھا کہ ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسے ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیں، متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف مہیا کیا جائے گا۔انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،

حاملہ بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Leave a reply