مزید دیکھیں

مقبول

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر چیٹ کرنے سے روکنے پر بیوی نے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا۔

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں فیملی جج فراز جاوید وڑائچ نے خلع کی ڈگری کی درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے شوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حتمی جواب طلب کر لیا، شوہر کی جانب سے ایڈووکیٹ ملک خرم شہزادہ عدالت میں پیش ہوئے ،

خاتون درخواست گزار کنزہ اعجاز نے موقف اختیار کیا کہ میرا شوہر مجھے سوشل میڈیا پر ویڈیو چیٹ کرنے سے روکتا ہے ، مجھے بیگو ویڈیو کال پوائنٹ پر روزانہ 1500 سو سے زائد آمدن ہوتی ہے ، میرے شوہر کی کمائی سے گھر کا گزر بسر بمشکل چلتا ہے ،

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

 

خاتون کے خاوند نے بتایا کہ رکشہ ڈرائیور ہوں محنت مزدوری کرکے کماتا ہوں، میری بیوی غیر مردوں کے ساتھ سوشل سائٹ پر غیرشرعی اور غیراخلاقی باتیں کرتی ہے ۔

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan