آرمی آفیسر کی بیوی پر فائرنگ کرنے والا ایک ملزم گرفتار

0
38

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چکوال کے علاقہ تھانہ نیلہ پولیس نے مہرو میں آرمی آفیسر کی بیوی پر فائرنگ کرنے والے ایک ملزم سمندر خان کو گرفتار کرلیا تین ملزمان ابھی تک روپوش بتائے جا رہے ہیں۔

گزشتہ روز زمین کے تنارعے پر چچا زار بھائیوں نے اپنی چچا زار بہن کے خاوند کا لائسنسی پستول چھین کر اس پر بانیت قتل فائرنگ کر دی۔جس پر شادی شدہ خاتون کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تھانہ نیلہ پولیس نے خاتون خانہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا اور مرکزی ملزم سمندر خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے

جبکہ دیگر ملزمان مبشر حسن نمبردار مہرو۔زرغام خان اور احمد خان کی گرفتاری کی ہو سکی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

کمسن بچی کو زیادتی کے بعد اینٹوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

دوسری جانب خاتون کا مضروبی کا میڈیکل بھی ہو چکا ہے اور آرمی آفیسر کرنل ندیم عباس کی جانب سے ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی کے لئے تحرک جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا

Leave a reply