مزید دیکھیں

مقبول

کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج ، 15 مظاہرین گرفتار

کراچی پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی احتجاجی کال...

لاہور: خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 برقعہ پوش اوباش گرفتار

لاہورپولیس نے خواتین کو ہراساں و تنگ کرنے والے...

ہمیں ملاقات نہیں کرنے دی،بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، علیمہ خان

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران...

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے ہرا دیا

آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے...

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مانسہرہ کے علاقہ تھانہ بٹل کی حدود میں دو افراد کو برہنہ کر کے بیہمانہ تشدد کیا گیا

ضلع مانسہرہ کی یونین کونسل بٹل کے گاوں جگوڑی میں گزشتہ رات افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جسمیں 2 افراد کو برہنہ کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان پر گاڑی کی بیٹری چوری کرنے کا الزام ہے۔

دو افراد کو چوری کے الزام میں پکڑ کے باندھا گیا، بدترین تشدد کے ساتھ ساتھ برہنہ کر کے گھسیٹا گیا،جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے،اہلیان علاقہ نے ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ سے اپیل کی ہے کہ واقعہ کی شفاف تحقیقات کروائی جائے تاکہ اصل حقائق کے ساتھ مجرموں کو سامنے لا کر قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے اور انصاف ہو سکے۔

بغیر اجازت دوسری شادی، دولہا بھائی پہنچے جیل،عدالت نے سنائی سزا

دوسری شادی کرنیوالوں کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

لڑکی کا لڑکا بن کر لڑکی سے شادی،دلہا عدالت میں پیش نہ ہوا، عدالت کا بڑا حکم

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز تھانہ بٹل کی حدود گاؤں جگوڑی میں دو افراد پر تشدد اور برہینہ کرکے ویڈیو بنانے کے معاملے پر ڈی پی او مانسہرہ نے نوٹس لیا،ویڈیو میں نظر آنے والے 7 ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا

 

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan