70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت 2 ہفتے تک ملتوی کر دی گئی،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریلوے میں ڈیلی ویجزپررقم لے کر بھرتیاں کی جاتی ہیں،وفاقی وزیرشیخ رشیدادارے کو منافع بخش بنائیں،کراچی سرکلر ریلوےکو چلانے کے لیے اقدامات کریں،سندھ حکومت سرکلر ریلوے کی زمین کے لیے مدد کرے عدالت نے پلاننگ ڈویژن ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے کے لیےرپورٹ طلب کر لی،آئندہ سماعت پر وزیر منصوبہ بندی اور سیکریٹری کو بھی طلب کرلیا گیاوزیرریلوےسےادارےکومنافع بخش بنانے کے لیےبزنس پلان طلب کر لیا گیا، عدالت نے کہا کہ بزنس پلان پر عمل نہ کیا گیاتو توہین عدالت اور کرمنل کارروائی کریں گے،دوران سماعت چیف جسٹس نے وفاقی وزیر شیخ رشید پر اظہاربرہمی کیا اور کہا کہ جی منسٹرصاحب، بتائیں آپ کیا کر رہے ہیں،آپ کا سارا کچا چٹھا ہمارے سامنے ہے،آپ کی انتظامیہ سے ریلوے نہیں چلے گی، آتشزدگی کے واقعے سے متعلق بتائیں، چیف جسٹس نے شیخ رشید سے … 70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا پڑھنا جاری رکھیں