آٹے کا بحران، حکومتی اتحادی بھی حکومت سے نالاں، بڑا مطالبہ کر دیا

آٹے کا بحران، حکومتی اتحادی بھی حکومت سے نالاں، بڑا مطالبہ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جاری آٹے بحران پر حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی سوالات اٹھانا شروع کر دیئے، مسلم لیگ ق نے آٹا بحران پر فوری قابو پانے کا مطالبہ کر دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی چوھدری پرویز الہیٰ کے بیٹے چوھدری مونس الہیٰ نے کہا کہ پنجاب میں آٹا بحران پنجاب حکومت فوراً حل کرے۔ پاکستان کے لیے گندم اُگانے والا صوبہ آٹے کی قلت اور مہنگائی کا شکار کیوں ہو … آٹے کا بحران، حکومتی اتحادی بھی حکومت سے نالاں، بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں