’ارطغرل غازی‘ کے ’عبدالرحمٰن‘ نے پاکستانی بچوں کو بہادر سپاہی قرار دے دیا،اوربھی اعزازسے نوازا

انقرہ:’ارطغرل غازی‘ کے ’عبدالرحمٰن‘ نے پاکستانی بچوں کو بہادر سپاہی قرار دے دیا،اوربھی اعزازسے نوازا،اطلاعات کے مطابق پاکستان میں دکھائے جانے والے ترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی” کے مرکزی کردار عبدالرحمن  پاکستانی بچوں سے بہت متاثرہیں اوران کا کہنا ہے کہ پاکستانی بچے بہت بہادرسپاہی ہیں جو کسی بھی چیلنج سے نمٹنا جانتے ہیں    پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اپریل کے آخر سے نشر کیے جانے والے ترک کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلش ارطغرل‘ کی جہاں ہر گزرتے دن پاکستان میں مقبولیت بڑھ رہی ہے۔ وہیں ڈرامے کے اداکاروں کی جانب سے بھی آئے دن پاکستانی مداحوں … ’ارطغرل غازی‘ کے ’عبدالرحمٰن‘ نے پاکستانی بچوں کو بہادر سپاہی قرار دے دیا،اوربھی اعزازسے نوازا پڑھنا جاری رکھیں