عدالت نے محسن عباس کو بچے کی کفالت کے لئے ماہانہ خرچ ادا کرنے کا حکم دے دیا

فیملی عدالت نے اداکار و گلوکار محسن عباس کو بچے کا ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا باغی ٹی وی : لاہور کی فیملی عدالت میں فاطمہ سہیل اور اداکار و گلوکار محسن عباس کے بچے کا خرچ دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے کیس پر سماعت کی عدالت نے ادکار و گلوکار محسن عباس کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے بچے کا ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے مقرر کردیا جج مائرہ حسن نے محسن عباس کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کی درخواست پر حکم … عدالت نے محسن عباس کو بچے کی کفالت کے لئے ماہانہ خرچ ادا کرنے کا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں