افغان طالبان کا خوف یا کچھ اور، مودی سرکار کی نئی چال سامنے آ گئی
افغان طالبان کا خوف یا کچھ اور، مودی سرکار کی نئی چال سامنے آ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی افغان طالبان کے سامنے جھکنے کے لئے تیار ہو گئے ہیں اس ضمن میں مودی نے ایک اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل دیا ہے جو خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال پر نظر رکھے گا مودی کی زیر صدارت اجلاس میں تشکیل دیئے جانے والے وفد میں بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال اور دیگر اعلیٰ عہدیدار شامل ہیں مودی کی زیر صدارت اجلاس میں یہ بات بھی زیر غور آئی کہ بھارت سرکار نے افغانستان میں سرمایہ کاری کی تھی اب طالبان کی حکومت آنے کے بعد سرمایہ کاری ڈوبنی نہیں چاہئے، اس ضمن میں افغان طالبان کے ساتھ رابطے ضروری ہیں،یہ وفد روزانہ ایک میٹنگ کرے گا اور افغانستان کی صورتحال پر جائزہ رپورٹ بنا کر بھارتی وزیراعظم مودی کو پیش کرے گا، اب تک اس گروپ کے پانچ اجلاس ہو چکے ہیں، مودی کی زیر صدارت اجلاس میں اس بات پر بھی ٍغور کیا گیا کہ طالبان کے ساتھ روابط اسلئے بھی ضروری ہیں کہ وہ کہیں کشمیر کی طرف نہ آ جائیں، اگر … افغان طالبان کا خوف یا کچھ اور، مودی سرکار کی نئی چال سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں