افغان طالبان نے حکومت سازی کے حوالہ سے اہم اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے حکومت سازی کے حوالہ سے اہم اعلان کر دیا ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ انتخابات کرانے کا وقت نہیں،نئے آئین کی تیاری اور منظوری کے لیے طویل وقت درکار ہے،جلد ایسی حکومت تشکیل دی جائے گی جس میں سب شامل ہوں گے،حکومت میں اہل اور قابل لوگوں کو شامل کیا جائے گا، افغانستان میں کوئی آئین نہیں، آئین کی تیاری کی جائے گا اور اسے بنایا جائے گا چین اگر چاہے تو مستقبل میں افغانستان کی ترقی میں کردار ادا کر سکتا ہے یہ بات اُنھوں نے چین کے سرکاری سی جی ٹی این ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں کہی ترجمان طالبان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا،برطانیہ اور روس کے برعکس چین نے افغانستان میں طاقت کا استعمال نہیں کیا چین خطے کا بڑا ملک ہےچین افغانستان کی تعمیر نو، بحالی اور ترقی میں کرداد ادا کر سکتا ہے کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد ساری دنیا کی نگاہیں افغانستان پر مرکوز ہیں کہ طالبان اب حکومت سازی کیسے کریں گے، پاکستان میں آئے افغان سیاسی وفد نے بھی گزشتہ روز ایسا ہی مطالبہ کیا تھا کہ حکومت سازی ایک گروہ کی نہیں … افغان طالبان نے حکومت سازی کے حوالہ سے اہم اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں