ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں ،صورتحال پرقابو پا لیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں ،صورتحال پرقابو پا لیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں سول وار ہوئی تو کسی کا بھلا نہیں ہو گا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ امریکی بیسز کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،امریکی بیسز کی کوئی ضرورت نہیں،امریکا کا افغانستان سے انخلا کچھ جلدی ہو گیا،امریکا کو ذمہ داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا،بھارت کو افغانستان میں اپنی سرمایہ کاری ڈوبتی نظر … ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں ،صورتحال پرقابو پا لیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر پڑھنا جاری رکھیں