آپ نے اس "باپ” سے ووٹ لیا جو اپنے "باپ” کی اجازت کے بغیر ووٹ نہیں دے سکتے،مریم نواز

آپ نے اس "باپ” سے ووٹ لیا جو اپنے "باپ” کی اجازت کے بغیر ووٹ نہیں دے سکتے،مریم نواز مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک طرف لوگ آئین و قانون کی خاطر جدوجہد کر رہے ہیں مریم نواز کا کہنا تھا کہ دوسری طرف لوگ چھوٹے چھوٹے سے فائدے کیلیے بیانیےکو روند رہے ہیں ،افسوس ہے چھوٹے سے عہدے کےلیے جدوجہد کو نقصان پہنچایا گیا،چھوٹے سے فائدے اور عہدے کے لیے بی اے پی سے ووٹ لے لیا؟پہلی دفعہ دیکھا لیڈر آ ف اپوزیشن سرکاری ارکان سے مل کر بنا،چھوٹے سے عہدے کے لیے … آپ نے اس "باپ” سے ووٹ لیا جو اپنے "باپ” کی اجازت کے بغیر ووٹ نہیں دے سکتے،مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں