اگر معاہدہ پورا نہ ہوا تو یہ قافلہ آگے روانہ ہوگا تحریک لبیک کی شوریٰ کا اعلان
اگر معاہدہ پورا نہ ہوا تو یہ قافلہ آگے روانہ ہوگا تحریک لبیک کی شوریٰ کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کا لانگ مارچ اسوقت مرید کے میں ہے تحریک لبیک کی شوریٰ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات منگل کی شام تک نہ مانے گئے تو ہم بدھ کی صبح اسلام آباد کی جانب روانہ ہوں گے،مرید کے مارچ سے سٹیج سے اعلان کیا گیا کہ ہمارے مذاکرات ہو چکے ہیں اگر معاہدہ پورا نہ ہوا تو بدھ کی صبح کسی بھی وقت قافلہ روانہ ہو گا، پھر ہمیں نہ کسی گولی، نہ ہینڈ گرنیڈ کا خوف ہے، لبیک کے شرکا پر جو شیل برسائے گئے ان پر میڈ ان اسرائیل لکھا گیا، یہودیوں کے بنائے گئے شیل محمد کے غلاموں پر چلا رہے، حکمرانو کچھ شرم کرو،کچھ خدا کا خوف کرو، امریکہ سے لو یا اسرائیل کے ساتھ جس سے مرضی یاری رکھو ، اب یہ قافلہ اگر معاہدہ پورا نہ کیا گیا تو نہیں رکے گا https://twitter.com/BaaghiTV/status/1452514344101629952 دوسری جانب تحریک لبیک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حافظ سعد رضوی کے استقبال کے لئے ملک بھر سے قافلے مرید کے پہنچیں تا کہ امیر تحریک لبیک کا بھر پور … اگر معاہدہ پورا نہ ہوا تو یہ قافلہ آگے روانہ ہوگا تحریک لبیک کی شوریٰ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں