اگر یہ کام نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم عمران خان

اگر یہ کام نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم عمران خان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا،اجلاس میں حفیظ شیخ، حماد اظہر ،جہانگیر ترین ، شہباز گل اور ثانیہ نشترشریک ہوئے. وزیراعظم نے بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں ہر صورت کم کرنے کی ہدایت کی،اجلا س میں آٹا ،گھی، چینی، چاول اور دالوں کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف دیں، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوامی ریلیف … اگر یہ کام نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم عمران خان پڑھنا جاری رکھیں