اگر یہ مندر ہوتا ۔۔۔ لیکن یہ تو مسجد ہے ، تحریر: محمد عاصم حفیظ

اگر یہ مندر ہوتا ۔۔۔ لیکن یہ تو مسجد ہے ۔۔ تاریخی اہمیت کی حامل ہے ۔۔ آباد رہی نمازیں ہوتی رہیں ۔ لیکن اب خستہ حالی ویرانی کا شکار ہے ۔۔ اس کے بلکل قریب موجود گوردوارہ اور شیولنگ اس لسٹ میں شامل ہیں جنہیں 400 مندروں کی بحالی کے پروگرام کے تحت تعمیر و مرمت کئے جانا ہے ۔ یہ سب تاریخی عمارات موڑ ایمن آباد ضلع گوجرانولہ میں ہیں ۔ لیکن یہ تو مسجد ہے ۔۔ یہ بحالی پروگرام میں شامل نہیں ہو سکتی ۔ اب تصویر کا ایک دوسرا رخ دیکھیں ۔ گزشتہ دنوں اس کی … اگر یہ مندر ہوتا ۔۔۔ لیکن یہ تو مسجد ہے ، تحریر: محمد عاصم حفیظ پڑھنا جاری رکھیں