احسن اقبال کے خلاف ریفرنس کب تک دائر کیا جائے؟ عدالت نے نیب کو بڑا حکم دے دیا

احسن اقبال کے خلاف ریفرنس کب تک دائر کیا جائے؟ عدالت نے نیب کو بڑا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کیخلاف نارووال سپورٹس سٹی کیس کی سماعت ہوئی، احسن اقبال احتساب عدالت میں پیش ہوئے،احتساب عدالت نے نارووال سٹی سپورٹس کیس میں نیب کو ایک ماہ میں احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کاحکم دیدیا۔ احسن اقبال ریفرنس کا حکم سننے کے بعد روسٹرم پر آگئے، نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز نواز شریف … احسن اقبال کے خلاف ریفرنس کب تک دائر کیا جائے؟ عدالت نے نیب کو بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں