ایک اور بھارتی اداکار رشی کپور چل بسے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک اور بھارتی ادارکار رشی کپور بھی چل بسے رشی کپور کافی عرصے سے علیل تھے، انہیں ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا وہ جان کی بازی ہار گئے، رشی کپور میں 2018 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی تقریبا ایک سال امریکہ میں علاج کروانے کے بعد گذشتہ برس ستمبر میں بھارت واپس پہنچے تھے۔ انکی عمر 67 برس تھی، رشی کپور نے بالی وڈ میں اپنے فنی و فلمی کیریئر کا آغاز 1973 میں فلم بوبی سے کیا تھا جو کہ سپرہٹ قرار پائی تھی۔ اس کے علاوہ وہ شری 420 … ایک اور بھارتی اداکار رشی کپور چل بسے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں