ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،اہم انکشاف
ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،اہم انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جہانگیر ترین کے ساتھ ہمخیال گروپ کے اراکین آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ امید ہے کپتان ہمیں انصاف دیگا ،ہم کوئی فیور نہیں انصاف چاہتے ہیں شفاف ٹرائل پر کوئی اعتراض نہیں ہے ،اسلام آباد سے جہانگیر ترین کیس کے حوالے سے فون جاتے ہیں، ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے، دوسری جانب جہانگیر ترین کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے لئے وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو بھی اسلام آباد طلب کر لیا ہے، ملاقات میں گورنر پنجاب بھی موجود ہوں گے چودھری سرور مفاہمت کار کا کردار ادا کریں گے، جہانگیر ترین گروپ کے تحفظات پر گورنر پنجاب کو اہم ٹاسک ملنے کا امکان ہے واضح رہے کہ جہانگیر ترین پر مقدمے درج ہو چکے ہیں جس کے بعد جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی و رہنماؤں کا ایک … ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں