ایک برس میں کتنے لاکھ ای چالان ہوئے وہ بھی صرف لاہور میںِ؟ حیران کن رپورٹ

لاہورمیں کیمروں کے ذریعے ای چالان کا ایک سال مکمل ہو گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کیمروں کے ذریعے ای چالان کا ایک سال مکمل ہو گیا، لاہورسیف سٹی اتھارٹی نےایک سال میں 23 لاکھ الیکٹرانک چالان جاری کیے ، سیف سٹی اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ای چالان کے ذریعے قوانین کی خلاف ورزی پر 200 ملین روپےجرمانہ کیا گیا ،لاہور میں 10لاکھ گاڑیوں اور 12 لاکھ موٹرسائیکلوں کے چالان ہوئے ،ای چالان کے پہلے سال ایک لاکھ سے زائ دکمرشل گاڑیوں کے چالان ہوئے ،لاہورمیںای چالان منصوبے سے ٹریفک … ایک برس میں کتنے لاکھ ای چالان ہوئے وہ بھی صرف لاہور میںِ؟ حیران کن رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں