سائنس غلط ہے اعلیٰ حضرت نے اپنی کتاب میں یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے۔

لاہور:سائنس غلط ہے اعلیٰ حضرت نے اپنی کتاب میں یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے۔اطلاعات کے مطابق دعوت اسلامی کے ایک عالم دین نے اس قدر بے خبری اوربے علمی کا مظاہرہ کیا کہ سننے والے بھی دنگ رہ گئے     سائنس بمقابلہ اعلی حضرت!!! گلیلیو کی یاد تازہ ہو گئی جب اس نے کہا تھا کہ زمیں اپنے مدار میں گھومتی ہے تو پادری اس کے خلاف ہو گئے تھے. یہاں بھی یہی حال ہے!! اللہ رحم فرمائے!! pic.twitter.com/NZ6SyG6aG9 — Ovais Mangalwala (@ovaismangalwala) May 31, 2020   دعوت اسلامی کے ایک عالم دین نے طالب علموں … سائنس غلط ہے اعلیٰ حضرت نے اپنی کتاب میں یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے۔ پڑھنا جاری رکھیں