سائنس غلط ہے اعلیٰ حضرت نے اپنی کتاب میں یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے۔

0
94

لاہور:سائنس غلط ہے اعلیٰ حضرت نے اپنی کتاب میں یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے۔اطلاعات کے مطابق دعوت اسلامی کے ایک عالم دین نے اس قدر بے خبری اوربے علمی کا مظاہرہ کیا کہ سننے والے بھی دنگ رہ گئے

 

 

 

دعوت اسلامی کے ایک عالم دین نے طالب علموں کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے اعلیٰ حضرت نے جب کہہ دیا ہےکہ زمین گردش نہیں کرتی تو نہین کرتی ، انہوں نے بھی قرآن سے یہ مطالعہ کرکےنظریہ پیش کیا تھا

 

 

یہ عالم دین کہتے ہیں   زمیں اپنے مدار میں گھومتی ہے تو پادری اس کے خلاف ہو گئے تھے. یہاں بھی یہی حال ہے!

Leave a reply