اللّٰہ کے احکامات کی خلاف ورزی کی تو دنیا میں فساد ہی پیدا ہوگا، سپریم کورٹ

اللّٰہ کے احکامات کی خلاف ورزی کی تو دنیا میں فساد ہی پیدا ہوگا، سپریم کورٹ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں 28 مربع زمین کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست واپس لینے پر معاملہ نمٹا دیا۔ وکیل درخواست گزار غلام مصطفیٰ کنڈوال نے عدالت میں کہا کہ یہ نواب فیملی تھی جن کی ہزاروں کنال زمین تھی، لوگوں نے بنجر زمین خریدی، اس کر زرخیز بنایا، مخالف فریق 22 سال بعد زمین پر دعویٰ کر رہی ہیں، جسٹس قاضی امین نے کہا کہ سپریم کورٹ اس ملک کی سب سے بڑی … اللّٰہ کے احکامات کی خلاف ورزی کی تو دنیا میں فساد ہی پیدا ہوگا، سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں