اللہ مدد کرتا ہے، کرونا کی وجہ سے ریلیف مل گیا ورنہ پاکستان ڈیفالٹ کر چکا تھا، شیخ رشید

اللہ مدد کرتا ہے، کرونا کی وجہ سے ریلیف مل گیا ورنہ پاکستان ڈیفالٹ کر چکا تھا، شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تو ڈیفالٹ کر چکا تھا، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس تو قرض کی قسط دینے کے لئیے پیسے نہیں تھے، ہمارا کام تو بس ختم ہو چکا تھا یہ تو خوش قسمتی سے ہمیں کورونا وائرس کی وجہ سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے ریلیف دے دیا ہے۔ شیخ … اللہ مدد کرتا ہے، کرونا کی وجہ سے ریلیف مل گیا ورنہ پاکستان ڈیفالٹ کر چکا تھا، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں