امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ
امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ انتونی بلنکن نے سعودی ہم منصب شہزاہ فیصل بن فرحان کو ٹیلی فون کیا ہے دونوں رہنماؤں میں افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا امریکا اور سعودی عرب میں تزویراتی تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا، خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اور سعودی وزرائے خارجہ نے متعدد باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی، قبل شاہ سلمان کی زیر صدارت کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا ،سعودی وزارتی کونسل کا … امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں