امریکی فضائیہ کے طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں پرواز
امریکی فضائیہ کے طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں پرواز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابل ایئر پورٹ پر مسلسل دھماکوں کے بعد کابل میں آنے والے طیارے لینڈ نہ کر سکے اور مسلسل فضا میں رہے اس ضمن میں باغی ٹی وی کو اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کابل ایئر پورٹ پر دھماکوں کے بعد امریکی ہوائی جہاز جمعہ کی صبح پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئے ہیں، امریکی فضائیہ کے طیارہ بوئنگ سی 17 اے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوا ہے، طیارے نے داخل ہونے کے بعد پاکستان میں لینڈ کیا یا نہیں اس … امریکی فضائیہ کے طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں پرواز پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں