اندازہ لگائیں گاڑی پر صرف پتھراؤ کیا گیا یا معاملہ زیادہ سنگین تھا،مریم نوازنے نئی ویڈیو ٹویٹ کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نیب پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی کے دوسرے روز بھی میدان میں آ گئیں مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں سلام پیش کرتی ہوں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو جنہوں نے میری طرف آنے والے پتھروں کے لیئے اپنے سینے آگے کیئے,لاٹھی چارج برداشت کی اور اب قید و بند برداشت کر رہے ہیں،تشدد بھی آپ پر ہوا گرفتار بھی آپ ہوئے۔اس ظلم و اندھیر نگری کا جواب انُکو دینا پڑے گا میں سلام پیش … اندازہ لگائیں گاڑی پر صرف پتھراؤ کیا گیا یا معاملہ زیادہ سنگین تھا،مریم نوازنے نئی ویڈیو ٹویٹ کر دی پڑھنا جاری رکھیں