عرب امارات کے حکمران شیخ محمد کو بڑا صدمہ، دبئی سوگ میں ڈوب گیا

عرب امارات کے حکمران شیخ محمد کو بڑا صدمہ، دبئی سوگ میں ڈوب گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد کے بھائی شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے شیخ محمد نے تصدیق کی کہ میرابھائی میرا ساتھی اس دنیامیں نہیں رہا ، شیخ محمد کے بھائی شیخ حمدان بن راشد کافی عرصے سےعلیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے، آج شیخ محمد نے انکی موت کا اعلان کیا ہے، شیخ ہمدان بن راشد وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں إنا لله وإنا إليه راجعون … رحمك الله يا أخي وسندي ورفيق دربي.. وأحسن … عرب امارات کے حکمران شیخ محمد کو بڑا صدمہ، دبئی سوگ میں ڈوب گیا پڑھنا جاری رکھیں