اے آروائی مالکان عمران کو پاکستان پرمسلط کرنیکی سازش کے سپانسرزہیں،خواجہ سعد رفیق

اے آروائی مالکان عمران کو پاکستان پرمسلط کرنیکی سازش کے سپانسرزہیں،خواجہ سعد رفیق باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے حوالہ سے ذرائع سے خبر چلائی جس پر پیمرا نے اے آر وائی کو نوٹس جاری کیا ہے تو وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی اس خبر کو جھوٹا قرار دیا ہے اب ن لیگی رہنما ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ گولڈ فنگر فیم اے آر وائی مالکان عمران کو پاکستان پرمسلط کرنیکی سازش کے سپانسرزہیں سچ اوراے آروائی ایک دوسرے کی ضد ھیں رینکنگ کیلئے سنسنی پھیلانا،خواھش یاافواہ کوخبر بنانا،نفرت جھوٹ اورتعصب کا پرچاراس چینل کے مالکان کی پالیسی ھے چھان بین کرنا ھوگی کہ یہ مافیایہاں کس کےمفادات کیلئے کام کررھا ھے؟ گولڈ فنگر فیم ARYمالکان عمران کوپاکستان پرمسلط کرنیکی سازش کے سپانسرزھیںسچ اورARYایک دوسرے کی ضد ھیں رینکنگ کیلئے سنسنی پھیلانا،خواھش یاافواہ کوخبر بنانا،نفرت جھوٹ اورتعصب کا پرچاراس چینل کے مالکان کی پالیسی ھےچھان بین کرنا ھوگی کہ یہ مافیایہاں کس کےمفادات کیلئے کام کررھا ھے؟ — Khawaja Saad Rafique … اے آروائی مالکان عمران کو پاکستان پرمسلط کرنیکی سازش کے سپانسرزہیں،خواجہ سعد رفیق پڑھنا جاری رکھیں