اشرف غنی تاجکستان نہیں آئے، وزارت خارجہ تاجکستان

اشرف غنی تاجکستان نہیں آئے، وزارت خارجہ تاجکستان سابق افغان صدر اشرف غنی فرار ہو کر کہاں گئے؟ تاجکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی تاجکستان میں نہیں ہیں،اشرف غنی کا طیارہ تاجک فضائی حدود میں داخل ہوا اور نہ ہی یہاں اترا، کچھ کہا نہیں جاسکتا عہدہ چھوڑنے کے بعد وہ کہاں گئے دوسری جانب یہ بھی میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ اشرف غنی تاجکستان میں ہی ہیں اور کسی دوسرے ملک میں پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں، اشرف غنی امریکا سمیت کسی بھی مغربی ملک میں … اشرف غنی تاجکستان نہیں آئے، وزارت خارجہ تاجکستان پڑھنا جاری رکھیں