استعفیٰ یا کچھ اور….وزیراعلیٰ پنجاب کو وزیراعظم نے ہنگامی طور پر بلا لیا

استعفیٰ یا کچھ اور….وزیراعلیٰ پنجاب کو وزیراعظم نے ہنگامی طور پر بلا لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی طور پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کر لیا وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد بلا لیا، وزیراعظم عمران خان آج شام وزیراعلیٰ پنجاب سےملاقات کریں گے،ملاقات میں پنجاب کے سیاسی اور انتظامی معاملات پر گفتگو ہوگی ممکنہ تحریک عدم اعتماد اور اپوزیشن کی تحریک پر بھی بات چیت ہوگی، ملاقات میں پنجاب کے مسائل پر بھی بات چیت کی جائے گی، وزیراعظم عمران خان آج وزیراعلیٰ سے وزرا … استعفیٰ یا کچھ اور….وزیراعلیٰ پنجاب کو وزیراعظم نے ہنگامی طور پر بلا لیا پڑھنا جاری رکھیں