استعفوں کے بعد اگلا لائحہ عمل، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

استعفوں کے بعد اگلا لائحہ عمل، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہر اتوار کو احتجاج ہو گا’ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم استعفے دے رہے ہیں ،قبول نہ ہوئے تو دیکھ لیں گے عمران خان نے تین دفعہ میری تعریف کی ہے سب متفقہ طور پر استعفے دے رہے ہیں،یہ عمران خان کا فیصلہ ہے شہبازشریف کی کرپٹ حکومت کونہیں چلنے دیں گے ،عمران خان نے استعفوں کے میرے فیصلے کی تعریف کی عمران خان نے کہا کہ شیخ رشید کا فیصلہ درست تھا، بدھ کو پشاور جارہے ہیں ،ہر اتوار کو احتجاج کی کال دیں گے، قبل ازیں تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دے دیئے ہیں، استعفوں کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عمران خان کی زیر صدارت ہوا، فیصلے کے بعد اراکین نے استعفے دینے شروع کر دیئے ہیں،پہلا استعفیٰ مراد سعید نے دیا جس کے بعد دیگر اراکین نے بھی استعفے دینا شروع کر دیئے اب تک فرح حبیب، شفقت محمود، علی زیدی، شیریں مزاری،عالیہ حمزہ ،عامر ڈوگر ،جے پرکاش کے استعفے سامنے آ چکے ہیں، فواد چودھری کا  کہنا … استعفوں کے بعد اگلا لائحہ عمل، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں