عوام کرونا سے اور نیب شہباز شریف سے لڑ رہا ہے، مریم اورنگزیب

عوام کرونا سے اور نیب شہباز شریف سے لڑ رہا ہے، مریم اورنگزیب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کو نیب نوٹس کی مذمت کی ہے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عوام کورونا سے لڑ رہے ہیں ، نیب شہباز شریف سے لڑ رہا ہے ،اعلیٰ عدلیہ نے شہباز شریف کی ایمانداری پر مہر تصدیق ثبت کی، شہباز شریف کا جرم ڈاکٹرز اور طبی عملے کو حفاظتی سامان کی فراہمی ہے، چوری عمران صاحب کی پکڑی گئی ہے اور نیب میں طلبی شہباز شریف کی ہو رہی ہے،سرٹیفائیڈ … عوام کرونا سے اور نیب شہباز شریف سے لڑ رہا ہے، مریم اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں