عوام پر مسلط کردہ حکومت کچھ دینے کے بجائے ان سے چھین ہی رہی ہے،مائزہ حمید

عوام پر مسلط کردہ حکومت کچھ دینے کے بجائے ان سے چھین ہی رہی ہے،مائزہ حمید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما ،رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ حکمر انو ں کی غلط پا لیسو ں کے سبب ملک میں مہنگا ئی اور کر پشن نے پنجے گا ڑ لئے ہیں۔ ن لیگی رہنما مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ آ ئے روز بڑ ھتی مہنگا ئی نے عوام کا معیا ر زندگی تہس نہس کر رکھا ہے ۔ کرپشن بے روزگاری و نا انصا فیو ں کی وجہ سے عوام … عوام پر مسلط کردہ حکومت کچھ دینے کے بجائے ان سے چھین ہی رہی ہے،مائزہ حمید پڑھنا جاری رکھیں