آزادی مارچ، کریک ڈاؤن شروع، کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع، کتنی گرفتاریاں‌ ہو گئیں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے لئے چندہ جمع کرنے پر جے یو آئی کے کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مولانا کو سو ارب کی فنڈنگ کون کرے گا؟ معروف اینکر مبشر لقمان نے سوال ٹھا دیا جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں جے یو آئی کے کارکنان پر آزادی مارچ کے لےئے چندہ جمع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف … آزادی مارچ، کریک ڈاؤن شروع، کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟ پڑھنا جاری رکھیں