آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبر کو بیرون ملک چلے جائیں گے، خبر آنے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی حیران رہ گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مفتی عبدالقوی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبر کو بیرون ملک چلے جائیں گے، ان کے آزادی مارچ کی خواہش دل میں ہی رہے گی، مولانا چندہ مانگ رہے ہیں جب پیسے جمع ہو جائیں گے تو وہ پہلے بیمار پھر علاج کے بہانے بیرون ملک فرار ہو جائیں گے آزادی … آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار پڑھنا جاری رکھیں