باغی ٹی وی سروے،تحریک لبیک پہلے نمبر پر،حافظ سعد رضوی کے حق میں سب سے زیادہ ووٹ
باغی ٹی وی سروے،تحریک لبیک پہلے نمبر پر،حافظ سعد رضوی کے حق میں سب سے زیادہ ووٹ ‘باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک سروے کروایا گیا ہے باغی ٹی وی کی جانب سے سروے میں سوال کیا گیا تھا کہ اصلی صادق و امین کون ہے ؟ رائے دیں اور ری ٹویٹ کریں، سروے میں ،نواز شریف، عمران خان، حافظ سعد رضوی اور آصف زرداری کا نام دیا گیا تھا، 24 گھنٹے میں باغی ٹی وی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس سروے میں 5631 افراد نے حصہ لیا، اس سروے میں سب سے زیادہ ووٹ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے لئے اور 57.2 فیصد ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے، حافظ سعد رضوی کو لاہور سے پولیس نے گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تا ہم حکومت پنجاب نے نظر بندی میں توسیع کر دی، جس کے بعد سے حافظ سعد رضوی جیل میں قید ہیں ، باغی ٹی وی کے اس سروے میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے سربراہ اور موجودہ وزیراعظم عمران خان دوسرے نمبر پر رہے اور انہوں نے 39.4 فیصد ووٹ حاصل کئے، اس سروے میں سب … باغی ٹی وی سروے،تحریک لبیک پہلے نمبر پر،حافظ سعد رضوی کے حق میں سب سے زیادہ ووٹ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں