باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے،سپریم کورٹ

باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے،سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں سرکاری ملازمت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمت کے اہل وہی بچے ہونگے جن کے والد کا انتقال 2005 کے بعد ہوا ہو،2005سے پہلے انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے بچوں پر وزیراعظم پیکج لاگو نہیں ہوتا ، چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے، سرکاری دفاتر وراثت میں ملنے والی چیز تو نہیں،باپ کی جگہ … باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے،سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں