اکثر بچے بھری محفل میں ایسی حرکتیں کر دیتے ہیں کہ والدین کو انتہائی شرمندگی ہوتی ہے اس لیے ضروری ہے کہ والدین بچوں کو ایسی باتیں سکھائیں جن پر عمل کر کے بچے مہذب اور اچھی زندگی گزار سکیں بچپن کی سیکھی ہوئی باتیں تمام عمر ان کے ساتھ رہیں گی مندرجہ ذیل چند باتیں ہیں جو بچوں کو ضرور سکھانی چاہئیں نماز اور دُعا: بچوں کو سات سال کی عمر سے ہی باقاعدگی سے نماز ادا کرنے کا کہیں بچوں کو سکھائیں کہ دینے والی خُدا کی ذات ہے اس لیے اُسی سے مانگنے کی عادت اپنائیں اس طرح بچے نماز ادا کرنے کے لیے نہ صرف صاف ستھرے رہیں گے بلکہ ان کا باطن بھی نکھر جائے گا صفائی نصف ایمان ہے یہ بات ہمارے مذہب نے ساڑھے چودہ سو سال پہلے ہی بتا دی تھی لہذا ضروری ہے کہ بچوں کو اس بات کے بارے میں بار بار دُہرائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ آپ کی بات پر عمل کرتے رہیں کھانا کھانے سے پہلے بعد میں ہاتھ دھوئیں کلی کریں ناخن باقاعدگی سے ساتھ کریں اپنے بال کپڑے صاف ستھرے رکھیں چراغ کی روشنی اوراجنبی شخص بچوں پر نظر رکھنا ایک قدرتی … بچوں کی تربیت کیسے کی جائے? پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں