شراب کے نشے میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم گرفتار،باغبانپورہ میں پولیس مقابلہ
شراب کے نشے میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم گرفتار،باغبانپورہ میں پولیس مقابلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایت پر22 سالہ اویس خان کے قاتل گرفتار کر لئے گئے گرفتار ملزمان میں حسین طارق اور راحیل الیاس شامل ہیں، ملزمان نے ایک ماہ قبل شراب کے نشے میں اویس کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا،ملزمان شہری اویس خان کو زخمی کرکے موقع سے فرار ہوگئے تھے،اویس خان کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا، ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ آتشیں پسٹل برآمد کر لیا گیا انچارج انویسٹی گیشن شالیمارسب انسپکٹر محمد اختر نے نے ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ہے، ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کا کہنا ہے کہ سفاک ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے شالیمار پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی ہے قبل ازیں تھانہ باغبانپورہ لاہور میں عاصم موبائل سنٹر گٹھ روڑنزد قائد اعظم انٹر چینج کے قریب پولیس مقابلہ ہوا ہے،دوران واردات ایک کس … شراب کے نشے میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم گرفتار،باغبانپورہ میں پولیس مقابلہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں