بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارت سرکار کی جانب سے مسلسل کرفیو کے باعث کشمیری نوجوان بھارت سرکار کے خلاف نکل آئے، کشمیری نوجوانوں نے ون سلوشن گن سلوشن کا نعرہ اپنا لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل میڈیا کے ادارے الجزیزہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو، تعلیمی اداروں، موبائل، انٹرنیٹ کی بندش، سرچ آپریشن، پیلٹ گن کی فائرنگ، کشمیریوں پر ظالمانہ تشدد کے باعث کشمیر کے نوجوان مسلح مزاحمت کی جانب راغب ہو رہے ہیں، کشمیری نوجوان بھارت سرکار کے خلاف احتجاج کے دوران ون سلوشن ،گن سلوشن کے نعرے … بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ پڑھنا جاری رکھیں