بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے امریکی مطالبے پر شرط عائد کردی

بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے امریکی مطالبے پر شرط عائد کردی باغی ٹی وی : بحرین نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے اسولی موقف اپنایا ہے . غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحرین کے بادشاہ حمد بن عيسى بن سلمان آل خليفہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مطالبے کو یکسر مسترد کر دیا۔حمد بن عیسی نے کہا کہ ہم عرب ممالک کے خود مختار فلسطین کے مطالبے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بادشاہ حمد بن عیسیٰ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے عرب ممالک … بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے امریکی مطالبے پر شرط عائد کردی پڑھنا جاری رکھیں