بالوں میں ہیئر برش کس طرح کرنا چاہیئے؟

بالوں میں برش کرنا روز مرہ کا کام ہے جس کو درُست طریقے سے انجام دینا بے حد ضروری ہے تا کہ بال خوبصورت نظر آئیں اور ٹوٹنے اور گرنے سے محفوظ رہ سکیں مگر بالوں میں درُست طریقے سے برش کرنے سے بھی پہلے جو چیز ضروری ہے وہ ہے اپنے بالوں کے لیے صحیح برش کا انتخاب کرنا ایک ایسے برش کا انتخاب کرنا چاہیئے جس کا ہینڈل ہلکے ربڑ یا لکڑی سے بنا ہو تا کہ با آسانی پکڑ میں آ سکے برش کے سرے گول ہونے چاہئیں تا کہ آسانی سے جلد تک پہنچ سکیں اور … بالوں میں ہیئر برش کس طرح کرنا چاہیئے؟ پڑھنا جاری رکھیں