بنی گالہ کی حدود میں صحافیوں پر تشدد، مقدمے کے اندراج میں سیاسی اثرورسوخ حائل ہوگیا
بنی گالہ کی حدود میں صحافیوں پر تشدد، مقدمے کے اندراج میں سیاسی اثرورسوخ حائل ہوگیا باغی ٹی وی : اسلام آبادتھانہ بنی گالہ کی حدود ملوٹ کے علاقے میں صحافیوں پر سوسائیٹیز کے غنڈوں کے حملےکا معاملہ باغی ٹی وی : صحافیوں پر حملے میں ملوث عناصر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا .مقدمہ اسلام آباد ماڈل پراجیکٹ کے سی ای او ملک طاہر ،مرزا نوید کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا.ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا کہ نامعلوم مسلحہ افراد کا صحافیوں کو اسلام آباد ماڈل پراجیکٹ کے مالکان کی ایما پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں . ملوٹ میں واقعہ اسلام آباد پراجیکٹ اور پارک ویو سے متلق حقیقت پر مبنی خبر اخبار میں شائع کی گئی تھی جس وجہ سے یہ واقعات پیش آئے . ملک طاہر اور مرزا نوید ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں درج کیئے جانے والے مقدمات میں بھی نامزد ہیں.مقدمے میں اسلحے کی نوک پر جان سے مارنے اور زدوکوب کرنے کی دفعہ درج کر دی گئی .سیاسی اور محکمانہ اثرورسوخ کے باعث دیگر دفعات شامل نہی کی گئی مسلحہ افراد نے اسلحے کے زور پر صحافی سے کیمرہ بھی چھینا تھا . راولپنڈی اسلام … بنی گالہ کی حدود میں صحافیوں پر تشدد، مقدمے کے اندراج میں سیاسی اثرورسوخ حائل ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں