بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی سہلی فرح کے میڈیا پر چرچے ہیں آج سپریم کورٹ کے باہر مطیع اللہ جان نے فواد چودھری سے فرح بارے سوال کیا تو فواد چودھری بھڑک اٹھے اور صحافی کو یوٹیوبر کہہ ڈالا ، بدتمیزی کی،جسکے بعد پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا گیا، فرح نامی خاتون کے چرچے ہر طرف ہو رہے ہیں، علیم خان نے پریس کانفرنس کی تو فرح کا نام لیا، مریم نواز نے پریس کانفرنس کی تو فرح کانام لیا، فرح کا نام اتنا سامنے آ گیا کہ اس کی تصاویر بھی سامنے آنے لگی ہیں، فرح نامی خاتون کی وزیراعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ کے کچن، بنی گالہ کے کمروں، لان میں تصویریں سامنے آ رہی ہیں وہیں عمران خان کی اہلیہ بشری کے ساتھ بھی مختلف تقریبات و محفلوں کی تصاویر سامنے آ رہی ہیں فرح اتنی تیز ہیں کہ وہ عمران خان حکومت کے خاتمے کے فوری بعد دبئی پہنچ گئیں اور پاکستان چھوڑ دیا، مریم نواز نے الزام لگایا کہ فرح کو … بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار پڑھنا جاری رکھیں