بڑا دھماکہ، چوری پکڑی گئی، ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت،ثبوت حاضر

بڑا دھماکہ، چوری پکڑی گئی، ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت،ثبوت حاضر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ اس وقت جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی آڈیو کو لے کر ملک میں ایک ہنگامہ برپا ہے، ن لیگ کے ہامی کہہ رہے ہیں کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اور حقیقت سامنے آگئی ہے۔جبکہ تحریک انصاف کے حامی کہہ رہے ہیں کہ یہ اداروں پر حملہ ہے اور یہ آڈیو جعلی ہے۔ لیکن حقیقت کیا ہے۔؟جعلی ویڈیو کیسی ہوتی ہے۔ وہ ڈب کی جاتی ہے یا ٹکڑے جوڑ کے ملائے جاتے ہیں۔آج کی اس ویڈیو میں ہم ثاقب نثار صاحب کی مبینہ آڈیو کا پوسٹ مارٹم کریں گے کہ یہ اصلی ہے یا نقلی۔ کچھ لائنیں ڈب ہو سکتی ہیں لیکن اس میں سے اکثر فقرے اور ٹون، ثاقب نثار صاحب کی ہے۔ ہم نے جو ثاقب نثار صاحب کی درجنوں ویڈیوز دیکھی ہیں اس میں سے کئی الفاظ ہمیں ان کی دیگر تقریروں میں ملے ہیں۔ اور ہمارے اندازے کے مطابق یہ آڈیو درجنوں آڈیو patches ملا کر بنائی گئی ہے۔ کیسے۔۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اس کے کے لیے پہلے میں آپ کو میاں … بڑا دھماکہ، چوری پکڑی گئی، ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت،ثبوت حاضر پڑھنا جاری رکھیں