برطانیہ بھی نوازشریف کو مزید پناہ دینے کو تیار نہیں،وزیر ہوا بازی

برطانیہ بھی نوازشریف کو مزید پناہ دینے کو تیار نہیں،وزیر ہوا بازی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ کہا جارہا ہے حکومتی صفوں میں اتحاد نہیں، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ بے یقینی کی صورتحال بنانے کی کوشش کی جارہی ہے اپوزیشن بھی ایک پیج پر نہیں ہے ،منی بجٹ کے بارے میں کہا گیا کے اسے منظور نہیں ہونے دیں گے ،اپوزیشن کی صفوں میں دراڑیں اور انتشار تھا اپوزیشن کے 12ممبران غیر حاضر تھے عدم اعتماد ایک جمہوری عمل ہے اس کو خوش آمدید کہتے ہیں چیئرمین سینیٹ کے خلاف اکثریت کے باجود اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑی اس بے چینی کی کیفیت کا نقصان پی ٹی آئی کے ساتھ پاکستان کو بھی ہوگا ڈیل ہونے کا تاثر دیا گیا جس پر آئی ایس پی آر کو ضاحت کرنا پڑی نواز شریف آ ئیں گے تو جیل جائیں گے مفرور کا کون سا استقبال ہوتا ہے ؟نواز شریف جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر باہر گئے،اب تو برطانیہ بھی نوازشریف کو مزید پناہ دینے کو تیار نہیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو … برطانیہ بھی نوازشریف کو مزید پناہ دینے کو تیار نہیں،وزیر ہوا بازی پڑھنا جاری رکھیں