معمرخاتون سے بدتمیزی . چھڑی بھی لگاتا رہا ، گالیاں بھی دیتا رہا ، یہ ہے پنجاب پولیس

لاہور: دنیا بدل گئی مگر پاکستان کی پولیس نہ بدل سکی ، ظلم ، جبر ، تشدد ، بدتمیزی ، بخیلی پولیس کا ماٹوبن گیا ہے ، ابھی صلاح الدین پر ظلم وتشدد کی بو محسوس کی جارہی تھی کہ دوسری طرف لاہور میں اےایس آئی کو معمرخاتون سے بدتمیزی کرنے میں شرم محسوس تک نہیں کی ، لاہور میں آئی جی آفس کےمین دروازےپرپولیس کی بزرگ خاتون سےبدسلوکی۔ پولیس کےرویوں میں تبدیلی کےدعوؤں کی قلعی کھل گئی،قوم پہلے ہی صلاح الدین پر ہونے والے ظلم وتشدد کی وجہ سے صدمے سے چور تھی کہ قوم کی بوڑھی ماں سے … معمرخاتون سے بدتمیزی . چھڑی بھی لگاتا رہا ، گالیاں بھی دیتا رہا ، یہ ہے پنجاب پولیس پڑھنا جاری رکھیں