بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے 12 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی عوام اپنی اس بہادر قائد کو کبھی فراموش نہیں کرے گی، جنہوں نے اپنا سب کچھ اِس ملک، اس کے پسماندہ اور ننگے پاوں والے لوگوں کے لئے قربان کردیا۔ بلاول زرداری نے مزید کہا کہ ایک بیٹی کی حیثیت سے اُنہوں نے اپنے … بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام پڑھنا جاری رکھیں